اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’میرے گاؤں میں بجلی آئی ہے‘

پاکستان کے وادی سوات میں آج بھی ایسے دیہات موجود ہیں جہاں قیام پاکستان کے بعد پہلی مرتبہ بجلی کی بنیادی سہولت مہیا کی گئی ہے۔ رفعت اللہ اورکزئی کی رپورٹ