اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

شام دھماکوں کی سی سی ٹی وی فٹیج

شام کے دارالحکومت دمشق میں فوج کے ہیڈکواٹر پر خود کش بم حملوں کی سی سی ٹی وی فوٹیج جاری کی گئی ہے۔ دونوں دھماکے چند منٹوں کے وقفہ سے پیش آئے۔ سرکاری ٹی وی کے مطابق فوجی ذرائع نے بتایا ہے کہ ان حملوں میں چار افراد ہلاک اور چودہ زخمی ہوئے ہیں۔