اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’چپھن توں پہلاں‘

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے الحمراء ہال میں بھگت سنگھ کے ایک سو پانچویں یوم پیدائش کے موقعے پر آزاد تھیٹر گروپ نے ’چپھن توں پہلاں‘ نامی ڈرامہ پیش کیا۔ بھارتی ڈرامہ نویس دویندر دمن کے لکھے ہوئے اس ڈرامے میں بھگت سنگھ کے کال کوٹھری میں گزارے آخری تین دنوں کی عکاسی کی گئی۔ مناّ رانا کی رپورٹ