اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستان کی شکست پر شائقین افسردہ

پاکستان میں کرکٹ کے شائقین کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ٹیم سے بہت امیدیں تھیں مگر سیمی فائنل میں پاکستان کی سری لنکا کے ہاتھوں شکست نے ان تمام امیدوں پر پانی پھیر دیا: اسلام آباد سے نامہ نگار سبین آغا کی رپورٹ۔