اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

اسرائیل میں ڈرون تباہ کر دیا گیا

اسرائیلی فضائیہ نے ملک کی حدود میں داخل ہونے والے ایک ڈرون طیارے کو تباہ کر دیا ہے۔

نوٹ: اس ویڈیو میں کوئی آواز نہیں ہے۔