اس ہفتے کا پاکستان تصاویر میں

آخری وقت اشاعت:  ہفتہ 6 اکتوبر 2012 ,‭ 11:38 GMT 16:38 PST
  • سری لنکا میں جاری ٹی ٹوئنٹی کے سیمی فائنل میں اس ہفتے پاکستان کو سری لنکا کے ہاتھوں شکست کا سامنا ہوا۔ پاکستانی کھلاڑی عمر اکمل سری لنکا کو فتح پر مبارکباد دیتے ہوئے
  • ٹی ٹوئنٹی کے سیمی فائنل میں پاکستان کی شکست کے بعد پاکستانی ٹیم کے شائقین کو زبردست دھچکا لگا۔
  • ایک طرف جہاں اس ہفتے پاکستان کی ٹیم کے سیمی فائنل میں پہنچنے پر پورے ملک پر کرکٹ کا بخار طاری تھا وہیں ملک میں جاری امریکی ڈرون حملوں کے خلاف پاکستان کی سیاسی جماعت تحریک انصاف اور دیگر سماجی کارکنان نے ڈرون حملوں کے خلاف امن احتجاج کیا۔
  • پاکستان کے شہر لاہور میں پاکستان فیشن ڈیزان کونسل کی جانب سے منعقد ایک فیشن شو میں ملبوسات پیش کرتی ایک ماڈل
  • پاکستان میں اس ہفتے سرخیوں میں رہنے والی یہ خبر کہ صدر آصف علی زرداری کے خلاف مقدمات دوبارہ کھولنے کے لیے سوئس حکام کو لکھا جانے والے خط کے متعلق حکومت نے عدالت سے مزید مہلت لے لی ہے۔
  • پاکستان میں اس ہفتے برائیڈیل ویک کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک کے نامور ڈیزانرز نے دلہنوں کے ملبوسات پیش کیے۔
  • اس ہفتے روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے اسلام آباد کا دورہ کیا۔ حنا ربانی کھر اور سرگئی لاوروف نے ملاقات کے بعد ایک مشترکہ پریس کانفرنس کی جس میں حنا ربانی کھر نے کہا کہ پاکستان کا ہمیشہ سے یہ موقف رہا ہے کہ ڈرون حملے نقصان دہ اور غیر قانونی ہیں۔
  • پاکستان کے ایک چرچ میں ہونے والی عیسائی جوڑے کی شادی۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔