اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

روزانہ آگ پر چل کر روزی کمانا

اینٹیں تعمیراتی سرگرمیوں کی بنیاد ہوتی ہیں۔ بھٹوں پر تیار کی جانے والی یہ اینٹیں مزدور تیار کرتے ہیں۔ مگر کیا قانون موجود ہونے کے باوجود مشکل حالات میں محنت کرنے والے ان مزدوروں کا کوئی پرسان حال ہے؟ دیکھیں اسلام آباد سے شہزاد ملک کی اس رپورٹ میں