اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

اجے سے ملنے کی خواہش کی سزا

بھارتی اداکار اجے دیو گن کے پاکستانی پرستار کوبھارت اور پاکستان کے سرکاری حکام نے پکڑ کر اس کی والدہ کے حوالے کردیا ہے۔ اس لڑکے نے اجے دیو گن سے ملاقات کی خواہش میں پاک بھارت سرحدکی خلاف ورزی کی تھی۔