اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کشمیر میں حکومت مخالف مظاہرے

بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں ہزاروں سرکاری ملازمین نے حکومت مخالف مظاہرے کیے۔ ملازمین نے تنخواہوں میں فرق اور دوسرے مطالبات کو لے کر شہر میں احتجاجی مارچ کیا تاہم پولیس نے طاقت کا استعمال کرکے جلوس کو منتشر کردیا۔ حریت کانفرنس کے رہنما میر واعظ عمر فاروق نے بھی اعلان کیا ہے کہ وہ عوامی مسائل پر خاموش نہیں بیٹھیں گے۔ سرینگر سے ریاض مسرور کی رپورٹ