اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

حیدرآباد: حفاظتی انتظامات میں پہلا جلسہ

پاکستان پیپلز پارٹی نے بر سرِ اقتدار آنے کے بعد سخت ترین حفاظتی انتظامات میں حیدرآباد میں پہلا جلسہ عام کیا۔ دوسری جانب حزب اختلاف نے سندھ میں نافذ بلدیاتی قانون کے خلاف یوم سیاہ منایا۔ حیدرآباد سندھ سے علی حسن