چین بھارت جنگ کی یادیں

آخری وقت اشاعت:  جمعرات 18 اکتوبر 2012 ,‭ 21:01 GMT 02:01 PST

چین بھارت جنگ کے پچاس برس

  • بھارتی فوجی لداخ کی مشہور پانگونگ جھیل کے کنارے گشت کرتے ہوئے۔
  • بھارتی فوجی وزنی لی اینفیلڈ بندوق کے ہمراہ لداخ کے علاقے چوشل میں نگرانی میں مصروف۔
  • بھارت کے شمال مشرقی سرحدی علاقے میں ایک بنکر میں پہرہ دیتے ہوئے چوکس فوجی
  • سکم میں ایک بھارتی فوجی مواصلاتی نظام کی حفاظت میں مصروف ہے۔
  • لداخ میں ایک سکھ توپچی پچیس پاؤنڈ وزنی گولے داغنے والی توپ کی سمت درست کر رہا ہے
  • اروناچل پردیش کا درۂ سیلا۔ یہ تصویر 1962 کی بھارت چین جنگ کے فوری بعد لی گئی اور اس مشن کا مقصد پیچھے رہ جانے والے سامان کی تلاش تھا۔
  • جنگ کے خاتمے کے فوری بعد درۂ سیلا کا ایک اور منظر
  • بھارتی فوج کے سربراہ جنرل جے این چوہدری اور ائر وائس مارشل مینو انجینیئر کا بھارت چین سرحد کے قریبی علاقے تیجپور کا دورہ۔
  • بھارت کے شمال مشرقی سرحدی علاقے میں فضائیہ کا ایک ڈکوٹا جہاز رسد گرا رہا ہے
  • بھارتی فضائیہ کے جوان مقامی قبائلی سردار کو بحفاظت توانگ کے ہیلی پیڈ پر پہنچانے کے بعد۔

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔