بکرے مہنگے، اجتماعی قربانی کا رجحان

آخری وقت اشاعت:  پير 22 اکتوبر 2012 ,‭ 17:51 GMT 22:51 PST

میڈیا پلئیر

لاہور میں عید الاضحیٰ کے موقع پر جانوروں کی قربانی کے رجحان میں ایک تبدیلی آرہی ہے اور لوگوں کی بڑی تعداد بھیڑ بکروں کی انفرادی قربانی کی بجائے بیل گائے کی اجتماعی قربانی کی جانب مائل ہو رہی ہے۔

دیکھئیےmp4

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

لاہور میں عید الاضحیٰ کے موقع پر جانوروں کی قربانی کے رجحان میں ایک تبدیلی آ رہی ہے اور لوگوں کی بڑی تعداد بھیڑ بکروں کی انفرادی قربانی کی بجائے بیل گائے کی اجتماعی قربانی کی جانب مائل ہورہی ہے۔ لاہور ميں نامہ نگار علي سلمان نے اس رجحان کي وجہ جاننے کي کوشش کی۔

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔