’طالبان کے خلاف متحد ہونے کی ضرورت ہے‘

آخری وقت اشاعت:  بدھ 24 اکتوبر 2012 ,‭ 17:11 GMT 22:11 PST

میڈیا پلئیر

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے وزیرِ اطلاعات میاں افتخار حسین کہتے ہیں کہ جب تک امریکہ، افغانستان اور پاکستان ایک ساتھ مل طالبان کے خلاف کارروائی نہیں کرتے، یہ مسئلہ حل نہیں ہو گا۔

دیکھئیےmp4

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے وزیرِ اطلاعات میاں افتخار حسین کے مطابق جب تک امریکہ، افغانستان اور پاکستان ایک ساتھ مل طالبان کے خلاف کارروائی نہیں کرتے، یہ مسئلہ حل نہیں ہو گا۔ بے سکون اور جنگ کی زد میں آنے والے علاقوں میں معصوم بچوں، عورتوں اور بے گناہ لوگوں کو محفوظ رکھنے کے لیے بھی انہوں نے کھل کر اپنی حکمتِ عملی کا اظہار کیا۔وہ بی بی سی کے شفیع نقی جامعی کو انٹرویو دے رہے تھے۔

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔