’ لگتا نہیں جرنیلوں کااحتساب ہورہا ہے‘

آخری وقت اشاعت:  پير 5 نومبر 2012 ,‭ 17:54 GMT 22:54 PST

میڈیا پلئیر

بی بی سی اردو سروس کے پروگرام سیربین میں جنرل کیانی کے بیان کا تجزیہ۔

سنئیےmp3

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

پاکستان کی بری فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کہا ہے کہ ملزم کو چاہے وہ سویلین ہو یا فوجی قانون ہی مجرم قرار دے سکتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس بیان کا مقصد افواج میں اعماد کی بحالی اور فوج کی حیثیت باور کروانا ہے۔

دفاعی امور کی تجزیہ کار عائشہ صدیقہ اور مسلم لیگ نواز کے رکنِ قومی اسمبلی ایاز امیر کی بی بی سی کے پروگرام سیربین میں گفتگو

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔