پشاور خودکش حملہ، چھ ہلاک

آخری وقت اشاعت:  بدھ 7 نومبر 2012 ,‭ 16:36 GMT 21:36 PST

میڈیا پلئیر

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے معروف قصہ خوانی بازار میں ایک خودکش دھماکے میں سپرنٹنڈنٹ پولیس سمیت چھ افراد ہلاک اور چوبیس افراد زخمی ہوئے۔

دیکھئیےmp4

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے معروف قصہ خوانی بازار میں ایک خودکش دھماکے میں سپرنٹنڈنٹ پولیس اور دو اہلکاروں سمیت چھ افراد ہلاک اور چوبیس افراد زخمی ہوئے۔

گزشتہ ماہ کی چودہ تاریخ کو پشاور کے مضافات میں بڈھ بیر کے قریب غازی آباد چوکی پر شدت پسندوں کے حملے میں سپرنٹنڈنٹ پولیس خورشید خان اور ایک ایس ایچ او سمیت پانچ اہلکاروں کو بھی ہلاک کر دیا گیا تھا۔

پشاور سے عزیز اللہ خان کی رپورٹ۔

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔