مسافر جہازوں کے نئے ڈیزائن پر کام جاری

آخری وقت اشاعت:  جمعرات 8 نومبر 2012 ,‭ 22:34 GMT 03:34 PST
  • ایک ایسا مسافر جہاز تیار کرنے کی کوششیں کیں جا رہی ہیں جو ماحول دوست اور کم آواز والا ہو
  • نورتھورپ گرمن کے ’فلائی ونگ‘ جہاز کے انجن فیوزلیج ہی میں ہوں گے جس کے باعث اس کی آواز کم ہو گی
  • امریکی خلائی ایجنسی ناسا کا این تھری ایکس جہاز۔ اس میں ایندھن کم استعمال ہو گا
  • ایم آئی ٹی کی جانب سے ڈی ایٹ جہاز کا ڈیزائن ناسا کو پیش کیا گیا ہے لیکن شاید یہ جہاز مسافروں میں اتنا مقبول نہ ہو کیونکہ اس میں ہر مسافر کو کھڑکی والی سیٹ نہیں مل پائے گی
  • ماحولیاتی آلودگی کم پھیلانے والے چند جہازوں کا ڈیزائن آج کے جہازوں سے مشابہت رکھتا ہے
  • لاک ہیڈ مارٹن کمپنی کا یہ ڈیزائن کافی قابل عمل ہے۔
  • بوئنگ کمپنی کے شوگر وولٹ جہاز کی خاص بات ہے کہ اس میں ہائبرڈ الیکٹرک موٹرز کا استعمال کیا جائے گا
  • یہ ڈیزائن ایئر بس کی جانب سے تجویز کیا گیا ہے
  • لاک ہیڈ مارٹن ہی کی جانب سے پیش کردہ سپر سونک جہاز کا ڈیزائن
  • امریکہ کی میامی یونیورسٹی کی جان سے پیش کردہ ڈیزائن میں یہ جہاز ہوا میں نوی ڈگری گھوم سکے گا اور ایسا کرنے سے وہ اپنی رفتار سب سانک سے سپر سانک پر لے جائے گا

انجینیئرز اور ڈیزائنرز جہازوں کی شکل میں تبدیلی لانے کی کوشش میں ہیں جس سے وہ زیادہ تیز رفتار ہو سکیں۔
اس وقت اگر آپ آسمان کی جانب دیکھیں تو آپ کو جہازوں میں پچھلے ساٹھ سالوں میں کوئی تبدیلی دکھائی نہیں دے گی۔
کہا جاتا ہے کہ اگر کوئی چیز ٹوٹی نہیں ہوئی تو اس کی کیوں مرمت کی جائے۔ لیکن اب یہ سوچ تبدیل ہو رہی ہے۔ کچھ جہازوں کے نئے ڈیزائن یہ ہیں۔

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔