امریکہ سے تعلقات مزید بہتر ہونے کی امید

آخری وقت اشاعت:  جمعرات 8 نومبر 2012 ,‭ 20:21 GMT 01:21 PST

میڈیا پلئیر

براک اوباما کے دوبارہ صدر منتخب ہونے سے دہلی میں یہ توقع کی جا رہی ہے کہ امریکہ اور بھارت کے تعلقات مزید مستحکم ہوں گے۔

دیکھئیےmp4

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

بھارت میں امریکی انتخابات میں گہری دلچسپی رہی ہے۔ امریکہ بھارت کا سب سے بڑا تجارتی پارٹنر ہے اور حالیہ برسوں میں دونوں ملکوں کے تعلقات بہت گہرے ہوئے ہیں۔ براک اوباما کے دوبارہ صدر منتخب ہونے سے دلی میں یہ توقع کی جا رہی ہے کہ امریکہ اور بھارت کے تعلقات مزید مستحکم ہوں گے۔

دلی سے شکیل اختر کی رپورٹ۔

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔