رینجرز ہیڈکوارٹر پر خودکش حملہ

آخری وقت اشاعت:  جمعرات 8 نومبر 2012 ,‭ 09:36 GMT 14:36 PST

میڈیا پلئیر

پاکستان میں سکیورٹی اداروں کو دہشتگردی کا نشانہ بنایا گیا۔ کل پشاور میں پولیس پر ایک خود کش حملے کے بعد آج کراچی میں رینجرز کے ایک دفتر پر حملہ ہوا۔

دیکھئیےmp4

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

لگاتار دوسرے روز بھی پاکستان میں سکیورٹی اداروں کو دہشت گردی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ کل پشاور میں پولیس پر ایک خود کش حملے کے بعد آج کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں رینجرز ہیڈکوارٹرز کی ایک رہائشی عمارت پر دھماکہ خیز مواد سے لدی ایک گاڑی کے ذریعے حملہ کیا گیا جس میں رینجرز کے تین اہلکار ہلاک ہوئے۔

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔