اب سشیل کی کیا تمنائیں؟

آخری وقت اشاعت:  جمعـء 9 نومبر 2012 ,‭ 18:49 GMT 23:49 PST

میڈیا پلئیر

کیسے خرچ رہے ہیں سشیل اپنے پانچ کروڑ؟

دیکھئیےmp4

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

ایک سال پہلے جب بھارتی ریالٹی ٹی وی شو کون بنےگا کروڑ پتی میں بہار کے ایک غریب نوجوان سشیل کمار نے پانچ کروڑ روپے جیتے تو چند ہی لمحوں میں ان کی زندگی ہمیشہ کے لیے بدل گئی۔ انعامی رقم کا ایک تہائی حصہ تو ٹیکس میں چلا گیا لیکن باقی ساڑھے تین کروڑ وہ کس طرح خرچ کر رہے ہیں اور اتنی دولت مل جانے کے بعد اب ان کی کیا تمنائیں ہیں؟

دلی سے سہیل حلیم

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔