ملالہ کے لیے نوبیل انعام کا مطالبہ

آخری وقت اشاعت:  ہفتہ 10 نومبر 2012 ,‭ 21:00 GMT 02:00 PST

میڈیا پلئیر

دنیا بھر سے اٹھاسی ہزار سے زائد افراد نے آن لائن پٹیشن پر دستخط کر کے پاکستان کی وادئ سوات میں طالبان کے حملے میں زخمی ہونے والی پاکستانی طالبہ ملالہ یوسفزئی کو امن کے نوبیل انعام کے لیے نامزد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

دیکھئیےmp4

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

دنیا بھر سے اٹھاسی ہزار سے زائد افراد نے آن لائن پٹیشن پر دستخط کر کے پاکستان کی وادئ سوات میں طالبان کے حملے میں زخمی ہونے والی پاکستانی طالبہ ملالہ یوسفزئی کو امن کے نوبیل انعام کے لیے نامزد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ادھر اقوامِ متحدہ نے دس نومبر کی تاریخ کو عالمی سطح پر ’ملالہ‘ کے نام سے منسوب کر دیا ہے اور یو این کے ایلچی برائے تعلیم گورڈن براؤن نے کہا ہے کہ دنیا پاکستان میں بچوں کو تعلیم کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے مدد کرنے کو تیار ہے۔

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔