’ابھی بہت کام کرنے کی ضرورت ہے‘

آخری وقت اشاعت:  ہفتہ 10 نومبر 2012 ,‭ 16:25 GMT 21:25 PST

میڈیا پلئیر

ابھی بہت کام کرنے کی ضرورت ہے: شہناز وزیر علی

سنئیےmp3

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

پاکستان میں حکومت نے ان غریب اور پسماندہ علاقوں میں بسنے والے خاندانوں کی مالی معاونت کرنے کا اعلان کیا ہے جو اپنے بچوں کو پرائمری تعلیم دلوانے کے لیے سکول بھیجیں گے۔ حکومت کے اعلان کے مطابق ہر خاندان کو پرائمری سکول جانے والے فی بچے کے حساب سے دو سو روپے ماہوار ادا کیے جائیں گے۔

پاکستان دنیا کے ان آٹھ ملکوں میں شامل ہے جو تعلیم کے شعبے میں مجموعی ملکی پیداوار کا دو فیصد سے بھی کم خرچ کر رہا ہے اور حالیہ برسوں میں یہ شرح مزید کم ہوئی ہے۔ بی بی سی اردو کے فراز ہاشمی نے وزیرِ اعظم کی مشیر شہناز وزیر علی سے یہی سوال پوچھا کہ تعلیم پر اتنی کم رقم کیوں خرچ کی جا رہی ہے؟

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔