افغانستان محفوظ تو پاکستان محفوظ

آخری وقت اشاعت:  جمعرات 15 نومبر 2012 ,‭ 19:24 GMT 00:24 PST

میڈیا پلئیر

پاکستان نے افغانستان میں قیام امن اور مصالحتی کوششوں کو آگے بڑھانے کے لیے کچھ طالبان نمائندوں کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

دیکھئیےmp4

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

پاکستان نے افغانستان میں قیام امن اور مصالحتی کوششوں کو آگے بڑھانے کے لیے کچھ طالبان نمائندوں کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

رہا کیے جانے والے طالبان رہنماؤں کی حتمی فہرست پر اتفاق نہیں ہوا اور مزید مزاکرات لے لیے طالبان وفد نے اپنے دورے میں ایک دن کی توسیع کی ہے۔

اسلام آباد سے ارم عباسی کی رپورٹ

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔