بلوچستان حکومت کی آئینی حیثیت متنازع

آخری وقت اشاعت:  جمعرات 15 نومبر 2012 ,‭ 14:49 GMT 19:49 PST

میڈیا پلئیر

بلوچستان اسمبلی کے سیپکر محمد اسلم بھوتانی نےبی بی سی کے نامہ نگار ایوب ترین کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کور ٹ کے فیصلے کے بعد بلوچستان حکومت کی آئینی حثیت متنازع ہوچکی ہے۔

دیکھئیےmp4

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

بلوچستان اسمبلی کے سیپکر محمد اسلم بھوتانی نےبی بی سی کے نامہ نگار ایوب ترین کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کور ٹ کے فیصلے کے بعد بلوچستان حکومت کی آئینی حثیت متنازع ہوچکی ہے۔کیونکہ سپریم کورٹ کا فیصلہ اور رئیسانی حکومت مزید ایک ساتھ نہیں چل سکتے ہیں۔

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔