جیلوں پر حملوں کا خطرہ

آخری وقت اشاعت:  جمعرات 15 نومبر 2012 ,‭ 10:58 GMT 15:58 PST

میڈیا پلئیر

خفیہ اداروں کی جانب سے شدت پسندوں کی طرف سے جیلوں پر ممکنہ حملوں کی وارننگ جاری ہونے کے باوجود جیلوں کے حفاظتی انتظامات میں کوئی غیر معمولی اضافہ دکھائی نہیں دیتا۔

دیکھئیےmp4

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

پاکستان میں سرکاری اداروں کی ہوشیار باش رپورٹس کسی حد تک معمول کی کارروائی کا حصہ ضرور ہیں لیکن وزارت داخلہ نے آئی ایس آئی کی اطلاعات کی بنا پر جیلوں کے حکام کے لیے شدت پسندوں کی طرف سے ممکنہ حملوں کی وارننگ جاری کی ہے ۔ حکام کا کہنا ہے کہ اس ضمن میں تمام ممکنہ اقدامات کرنا شروع کر دیے ہیں تاہم اطلاعات کے مطابق جیلوں کے حفاظتی انتظامات میں کوئی غیر معمولی اضافہ دکھائی نہیں دیتا۔ اسلام آباد سے شہزاد ملک کی رپورٹ

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔