دلی میں بہادر شاہ ظفر کی ایک سو پچاسویں برسی

آخری وقت اشاعت:  پير 19 نومبر 2012 ,‭ 12:24 GMT 17:24 PST

میڈیا پلئیر

دلی میں بہادر شاہ ظفر کا ثقافتی میلہ

دیکھئیےmp4

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

بھارتی دارالحکومت دلی میں اس ہفتہ مغلیہ دور کے آخری بادشاہ بہادر شاہ ظفر کی ایک سو پچاسویں برسی منائی گئی۔ دلی کی حکومت نے اسی مناسبت سے ان کے نام پر ایک ثقافتی میلے کا اہتمام کیا جس میں پاکستانی فنکار بھی شامل ہوئے۔

دلی کی ایک تنظیم خدائی خدمت گار کے کارکن بہادر شاہ ظفر کے شیدائی ہیں۔ ان کا مطالبہ ہے کہ حکومت پارلیمان میں ان کا ایک مجسمہ نصب کرے اور ان کے نام پر ایک سکّہ بھی جاری کیا جائے۔ دلی میں نامہ نگار صلاح الدین نے اس کی تفصیلات جمع کیں

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔