’غزہ کسی پنجرے کی مانند ہے‘

آخری وقت اشاعت:  منگل 20 نومبر 2012 ,‭ 15:20 GMT 20:20 PST

میڈیا پلئیر

مقبوضہ بیت المقدس میں بین القوامی امدادی تنظیم آکسفیم کے ڈائریکٹر نشانت پانڈے کا کہنا ہے کہ غزہ کا محاصرہ ناقابلِ قبول ہے اور یہ کسی پنجرے کی مانند لگتا ہے۔

سنئیےmp3

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

مقبوضہ بیت المقدس میں بین القوامی امدادی تنظیم آکسفیم کے ڈائریکٹر نشانت پانڈے کا کہنا ہے کہ غزہ کا محاصرہ ناقابلِ قبول ہے اور یہ کسی پنجرے کی مانند لگتا ہے۔

بی بی سی کے پروگرام سیر بین میں اسرائیلی حملے کے بعد غزہ کی صورتحال بتاتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ لوگ گھروں سے نکل نہیں سکتے۔

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔