’اگر طلباء دباؤ ڈالیں تو فرق پڑ سکتا ہے‘

آخری وقت اشاعت:  منگل 20 نومبر 2012 ,‭ 17:29 GMT 22:29 PST

میڈیا پلئیر

غزہ پر اسرائیلی حملے کے خلاف دُنیا بھر سے رد عمل آ رہا ہے ۔ لیکن برطانیہ کے شہر لندن میں سکول آف اوریئنٹل اینڈ افریقن سٹڈیز کے طلبا نے احتجاجاً کیمپس پر قبضہ کر لیا ہے۔ یہ قبضہ فلسطینی علاقے غزہ پر اسرائیلی بم باری کے خلاف احتجاج کے طور پر کیا گیا ہے؟

سنئیےmp3

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

غزہ پر اسرائیلی حملے کے خلاف دُنیا بھر سے رد عمل آ رہا ہے ۔ لیکن برطانیہ کے شہر لندن میں سکول آف اوریئنٹل اینڈ افریقن سٹڈیز کے طلبا نے احتجاجاً کیمپس پر قبضہ کر لیا ہے۔ یہ قبضہ فلسطینی علاقے غزہ پر اسرائیلی بم باری کے خلاف احتجاج کے طور پر کیا گیا ہے؟

اسی ادارے کی ایک طالبہ پارس عباس کی بی بی سی اردوس روس کے پروگرام سیربین میں شمائلہ خان سے گفتگو

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔