’اجمل قصاب فرید کوٹ کا نہیں تھا‘

آخری وقت اشاعت:  بدھ 21 نومبر 2012 ,‭ 18:36 GMT 23:36 PST

میڈیا پلئیر

اجمل قصاب کی پھانسی کے بعد ان کا گاؤں ذرائع ابلاغ کی دلچسپی کا مرکز بنا رہا۔ بی بی سی کی نامہ نگار شمائلہ جعفری نے بھی فرید کوٹ کا دورہ کیا جہاں کے رہائشیوں کا اصرار تھا کہ اجمل قصاب فرید کوٹ کا رہنے والا نہیں تھا۔

دیکھئیےmp4

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

اجمل قصاب کی پھانسی کے بعد ان کا گاؤں ذرائع ابلاغ کی دلچسپی کا مرکز بنا رہا۔ بی بی سی کی نامہ نگار شمائلہ جعفری نے بھی فرید کوٹ کا دورہ کیا جہاں کے رہائشیوں کا اصرار تھا کہ اجمل قصاب فرید کوٹ کا رہنے والا نہیں تھا۔

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔