سی این جی پر ملک گیر بندش

آخری وقت اشاعت:  پير 26 نومبر 2012 ,‭ 18:52 GMT 23:52 PST

میڈیا پلئیر

کمپریسڈ نیچرل گیس یا سی این جی کے مالکان کی جانب سے جاری غیر معینہ مدت کی بندش نے عوام کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے۔ ارم عباسی کی رپورٹ

دیکھئیےmp4

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

کمپریسڈ نیچرل گیس یا سی این جی کے مالکان کی جانب سے جاری غیر معینہ مدت کی بندش نے عوام کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے۔گزشتہ ماہ سپریم کورٹ کے احکامات کے باعث سی این جی کی قیمت میں تیس روپے کمی کی گئ جس کے بعد مالکان نے گزشتہ روز گیس کی فروخت سے انکار کر دیا ہے۔ان کے مطابق اس کی وجہ مالی نقصان ہے۔ اس مسئلے کا حل تلاش کرنے کے لیے آج گیس کی قیت کے تعین کے ادارے اوگرا اور سی این جی ایسویش کےدرمیان ہونے والے مزاکرات کا دوسرا مرحلہ بے نتیجہ ثابت ہوا ہے۔ تفصیل کے ساتھ ارم عباسی

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔