’آڈٹ تک موقف مشکوک رہے گا‘

آخری وقت اشاعت:  منگل 27 نومبر 2012 ,‭ 18:45 GMT 23:45 PST

میڈیا پلئیر

دفاعی امور کی ماہر ڈاکٹر عائشہ صدیقہ کا کہنا ہے کہ جب تک صحیح آڈٹ نہیں ہوتا ہے تو اس وقت تک یہ بات مشکوک ہے کہ حکومت پاکستان ان کا آڈٹ نہیں کر سکتی۔

سنئیےmp3

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

فوج کے لیے اسلحہ اور گاڑیاں تیار کرنے والی فیکٹری ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا کا آڈٹ کرانے سے انکار پر دفاعی امور کی ماہر ڈاکٹر عائشہ صدیقہ نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ پبلک اور پرائیوٹ فاؤنڈیشن کے درمیان بہت باریک لائن ہے اور فوج کی جتنی بھی فاؤنڈیشنز ہیں یہ بہت سارے وسائل پبلک سیکٹر کے استعمال کرتے ہیں۔ اس لیے جب تک صحیح آڈٹ نہیں ہوتا ہے تو اس وقت تک یہ بات مشکوک ہے کہ حکومت پاکستان ان کا آڈٹ نہیں کر سکتی۔

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔