بابا گورونانک کے جنم دن کی تقریبات

آخری وقت اشاعت:  جمعرات 29 نومبر 2012 ,‭ 01:46 GMT 06:46 PST

میڈیا پلئیر

بھارت سے اس برس لگ بھگ تین ہزار سکھ یاتری پنجاب کے ضلع ننکانہ صاحب میں سکھ مذہب کے بانی باباگورونانک کے پانچ سو چوالیسویں جنم دن کی تقریبات میں شامل ہوئے۔

دیکھئیےmp4

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

بھارت سے اس برس لگ بھگ تین ہزار سکھ یاتری پنجاب کے ضلع ننکانہ صاحب میں سکھ مذہب کے بانی باباگورونانک کے پانچ سو چوالیسویں جنم دن کی تقریبات میں شامل ہوئے جبکہ اتنی ہی تعداد میں یاترا کے خواہشمند ویزہ نہ ملنے کے باعث یہ مذہبی فریضہ پورا نہیں کرپائے ۔ بابا گرونانک کے جنم دن کی تقریبات تین روز جاری رہنے کے بعد ختم ہوگئیں۔

ننکانہ صاحب سے شمائلہ جعفری کی رپورٹ

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔