راما پیر کے بے سہارا اور بےگھر پجاری

آخری وقت اشاعت:  منگل 4 دسمبر 2012 ,‭ 20:39 GMT 01:39 PST

میڈیا پلئیر

کراچی میں راما پیر کا مندر اور پجاری خاندان اس وقت کھلے آسمان کے نیچے بیٹھا ہوا ہے۔ شہر میں موجود کسی بھی فلاحی ادارے نے ان کی مدد نہیں کی جبکہ صدر پاکستان آصف علی زرداری نے واقعہ کا نوٹس لیا ہے۔

دیکھئیےmp4

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

کراچی میں راما پیر کا مندر اور پجاری خاندان اس وقت کھلے آسمان کے نیچے بیٹھا ہوا ہے۔ شہر میں موجود کسی بھی فلاحی ادارے نے ان کی مدد نہیں کی جبکہ صدر پاکستان آصف علی زرداری نے واقعہ کا نوٹس لیا ہے جس کے بعد صوبائی وزیر برائے اقلیتی امور موہن داس کوہستانی نے متاثرین کو انصاف دلانی کی یقین دہانی کرائی ہے۔ رپورٹ: ریاض سہیل

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔