لاپتہ افراد، مفصل رپورٹ طلب

آخری وقت اشاعت:  بدھ 5 دسمبر 2012 ,‭ 07:57 GMT 12:57 PST

میڈیا پلئیر

پاکستان کے صوبے خیبر پختونخواہ اور اس سے ملحق قبائلی علاقوں سے لاپتہ ہونے والے افراد کے بارے پشاور ہائی کورٹ نے خفیہ اداروں سے مفصل رپورٹ طلب کر لی ہے۔ عزیز اللہ خان کی رپورٹ

دیکھئیےmp4

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

پاکستان کے صوبے خیبر پختونخواہ اور اس سے ملحق قبائلی علاقوں سے لاپتہ ہونے والے افراد کے بارے میں واضح اعدا و شمار موجود نہیں ہیں لیکن ماہرین کے مطابق گذشتہ کچھ سالوں میں ان علاقوں کے تین ہزار افراد گمشدہ قرار دیے گئے ہیں۔ عدالت کے حکم پر سیکیورٹی اداروں نے ان میں سے ایک ہزار سے زائد افراد کے زیرِحراست ہونے کی تصدیق کر دی تھی جنھیں رہا کر دیا گیا ہے۔ اب پشاور ہائی کورٹ نے خفیہ اداروں سے دیگر لاپتہ افراد کے بارے میں بھی مفصل رپورٹ طلب کر لی ہے۔ عزیز اللہ خان کی رپورٹ

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔