امن کے لیے کشتی، تصویروں میں

آخری وقت اشاعت:  جمعرات 6 دسمبر 2012 ,‭ 20:46 GMT 01:46 PST

امن کے لیے کشتی

  • کشتی
    پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا میں ’ریسلنگ فار پیس فیسٹیول‘ منعقد کیا گیا ہے
  • کشتی
    کشتی کے مقابلوں میں پاکستانی اور جاپانی پہلوانوں نے حصہ لیا
  • انوکی
    کشتی کے مقابلوں کے لیے مشہورِ زمانہ پہلوان انٹونیو انوکی بطور مہمانِ خصوصی آئے
  • سرکاری اہلکار
    ان کے ہمراہ خیبر پختونخوا کے انفارمیشن کے وزیر میاں افتخار حسین اور دوسرے اہلکار بھی تھے
  • انوکی
    انوکی کو پختون مہمان نوازی کے طور پر مقامی ٹوپی اورچادر پہنائی گئی
  • غبارے
    کشتی کے ان مقابلوں کو امن کے فیسٹیول کا نام دیا گیا ہے
  • روایتی رقص
    کھیلوں کے وزیر سید عاقل شاہ کا کہنا ہے کہ ان کھیلوں کے انعقاد کا مقصد خیبر پختونخوا کے لوگوں کا حقیقی چہرہ دنیا کے سامنے پیش کرنا ہے
  • روایتی رقص
    فیسٹیول کا آغاز روایتی رقص اور موسیقی سے کیا گیا
  • روایتی رقص
    امید کی جا رہی ہے کہ مقابلوں کو دیکھنے کے لیے بیس ہزار سے زائد لوگ آئیں گے

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔