آسٹریلیا نے ہاکی چیمپیئنز ٹرافی جیت لی

آخری وقت اشاعت:  پير 10 دسمبر 2012 ,‭ 19:58 GMT 00:58 PST
  • آسٹریلیا نے چیمپیئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں نیدرلینڈ کو ایک دلچسپ مقابلے کے بعد گولڈن گول کے ذریعے شکست دے کر چیمپیئنز ٹرافی اپنے نام کر لی
  • آسٹریلیا نے لگاتار پانچویں بار چیمپیئنز ٹرافی جیتی ہے جو ایک عالمی ریکارڈ ہے۔ آسٹریلیا نے مجموعی طور پر تیرھویں بار چیمپیئنز ٹرافی جیتنے کا اعزاز حاصل کیا
  • آسٹریلوی کھلاڑی کیرن گوورز نے اضافی وقت میں گولڈن گول کرکے آسٹریلیا کو فتح سے ہمکنار کیا
  • نیدر لینڈ کی ٹیم نے ٹورنامنٹ میں دوسری پوزیشن حاصل کی اور انہیں ٹورنامنٹ میں صاف ستھرے کھیل کا مظاہرے کرنے پر فيئر پلے انعام سے نوازا گیا
  • تیسری پوزیشن کے لیے کھیلے جانے والے میچ میں پاکستان نے بھارت کو دو کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے کر کانسی کا تمغہ جیتا
  • پاکستان نے سنہ دو ہزار چار کے بعد پہلی بار چیمپیئنز ٹرافی میں کانسی کا تمغہ جیتا
  • پاکستان کے شکیل عباسی کو چیمپیئز ٹرافی کے بہترین کھلاڑی کے اعزاز سے نوازا گیا
  • پاکستان نے اولمپک چیمپیئن جرمنی کو کوارٹر فائنل میں شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کیا تھا جبکہ بھارت نے بیلجئیم کو شکست دی کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی تھی

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔