امریکہ فائرنگ میں بچوں سمیت 27 ہلاک

آخری وقت اشاعت:  ہفتہ 15 دسمبر 2012 ,‭ 19:42 GMT 00:42 PST

امریکی سکول میں فائرنگ کے بعد کی تصاویر

  • 14 دسمبر کو ہونے والی اس فائرنگ کے واقعے کے بعد بچے سکول کے باہر انتظار کرتے ہوئے۔
  • واقعے کے بعد امریکی صدر اوباما نے پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔
  • سینڈی ہک ایلیمنٹری سکول کے باہر متاثرہ بچوں کے رشتے دار ماتم کرتے ہوئے۔
  • اب سکول سے تمام بچوں کو نکال لیا گیا ہے اور حکام کے مطابق وہ بچوں کو ان کے والدین کے حوالے کر رہے ہیں۔
  • حملہ آور نے سکول کے دفتر میں فائرنگ کی جب کہ کچھ ذرائع کے مطابق ایک کمرۂ جماعت بھی فائرنگ کی زد میں آیا۔
  • سینڈی ہک سکول میں کنڈرگارٹن سے چوتھی کلاس تک کل چھ سو طلبا و طالبات زیرِ تعلیم ہیں۔
  • سینڈی ہک سکول میں زیرِ تعلیم بچوں کی عمریں پانچ سے دس برس کے درمیان ہیں۔
  • امدادی اداروں اور پولیس کی گاڑیاں احاطے میں موجود ہیں۔ پولیس اہلکار سکول کی عمارت کی تلاشی لے رہے ہیں۔
  • فائرنگ کی اطلاع ملتے ہیں والدین اپنے بچے لینے سکول پہنچ گئے۔
  • پولیس نے مقامی میڈیا کو بتایا ہے کہ ہلاک شدگان میں فائرنگ کرنے والا شخص بھی شامل ہے۔

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔