دلی میں ریپ کے واقعے کے خلاف مظاہرہ

آخری وقت اشاعت:  بدھ 19 دسمبر 2012 ,‭ 17:51 GMT 22:51 PST

میڈیا پلئیر

بھارت کے دارالحکومت دلی میں ایک طالبہ کے ساتھ جنسی زیادتی کے خلاف بدھ کو دلی کی وزیر اعلیٰ شیلا دکشت اور پولیس کے خلاف مظاہرہ ہوا ہے۔

دیکھئیےmp4

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

بھارت کے دارالحکومت دلی میں ایک طالبہ کے ساتھ جنسی زیادتی کے خلاف بدھ کو دلی کی وزیر اعلیٰ شیلا دکشت اور پولیس کے خلاف مظاہرہ ہوا ہے۔

دلی کے لوگ جنسی چرائم پر موثر روک کا مطالبہ کر رہے ہیں ۔وہ یہ بھی مطالبہ کر رہے ہیں کہ خواتین کے خلاف جنسی جرائم کی روک تھام میں ناکامی کے لیے جوابدہی طے کی جائے۔ اتوار کو ہونے والے اجتماعی جنسی زیادتی کے واقعے بعد یہ بحث چھڑ گئی ہے کہ ملک میں جنسی زیادتی کے بڑھتے ہوئے واقعات کو کیسے روکا جائے ۔دلی سے شکیل اختر کی رپورٹ

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔