افغانستان سے فوجیوں کا انخلاء درجہ بدرجہ

آخری وقت اشاعت:  جمعرات 20 دسمبر 2012 ,‭ 21:19 GMT 02:19 PST

میڈیا پلئیر

افغانستان سے فوجیوں کا انخلاء درجہ بدرجہ

سنئیےmp3

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

برطانیہ کے وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے اراکین پارلیمان کو بتایا ہے کہ آئندہ سال تین ہزار آٹھ سو برطانوی فوجیوں کا افغانستان سے انخلاء ہو گا۔

کابل میں بی بی سی کی نامہ نگار مینا بکتاش نےافغانستان میں برطانیہ کے سفیر سر رچرڈ سٹیگ سے انٹرویو میں پہلا سوال یہ پوچھا کہ برطانوی فوج افغانستان سے قبل از وقت انخلاء کیوں کر رہی ہے۔

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔