غیر ملکی امدادی کارکنوں پر حملے

آخری وقت اشاعت:  جمعـء 21 دسمبر 2012 ,‭ 09:06 GMT 14:06 PST

میڈیا پلئیر

پنجاب کو پاکستان میں نسبتا پرامن صوبہ تصور کیا جاتا ہے لیکن گذشتہ کچھ عرصے سے یہاں غیرملکی امداری کارکنوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

دیکھئیےmp4

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

پنجاب کو پاکستان میں نسبتا پرامن صوبہ تصور کیا جاتا ہے لیکن گذشتہ کچھ عرصے سے یہاں غیرملکی امداری کارکنوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ حال ہی میں لاہور میں سویڈش مشنری خاتون سسٹر برگیتا پر حملہ کیا گیا اور وہ جانبر نہ ہوسکیں ۔بی بی سی کی نمائندہ شمائلہ جعفری نے اپنی رپورٹ میں پنجاب میں غیرملکی امدادی کارکنوں کے ساتھ پیش آنے والے واقعات کا جائزہ لیا ہے ۔

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔