تندولکر کا ایک روزہ کرکٹ کو الوداع

آخری وقت اشاعت:  اتوار 23 دسمبر 2012 ,‭ 07:29 GMT 12:29 PST
  • سچن تندولکر
    انتہائی منکسرالمزاج سچن تندولکر نے سولہ سال کی عمر میں اپنے بین الاقوامی کرکٹ کیریئر کا آغاز کیا تھا۔
  • سچن تندولکر
    سچن دنیا کے واحد کھلاڑی ہیں جنہوں نے بین الاقوامی کرکٹ میں سنچریوں پہ سنچریاں بنائی ہیں۔ اس لیے ون ڈے کرکٹ سے ان کی رخصتی کرکٹ کی تاریخ کا ایک بڑا واقعہ ہے۔
  • سچن تندولکر
    یہ تصویر انیس سو ننانوے کی ہے جب بکنگھم پیلس میں سچن ملکۂ برطانیہ سے ملے تھے۔
  • سچن تندولکر
    بھارت میں کرکٹ کے بہت سے پرستار انہیں اپنے اس کھیل کا بھگوان مانتے ہیں۔
  • سچن تندولکر
    سچن نے بھارتی ٹیم کی کپتانی بھی کی، حالانکہ اس میں انہیں زیادہ کامیابی نہیں ملی۔
  • سچن تندولکر
    ان کے ساتھی کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ ان کی موجودگی ہی ٹیم کو حوصلہ دینے کے لئے کافی ہوتی ہے۔
  • سچن تندولکر
    دنیا کا ہر بالر سچن کی وکٹ حاصل کر کے خود کو خوش قسمت سمجھتا ہے۔
  • سچن تندولکر
    کرکٹ کے مبصروں اور تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ شاید ہی کوئی کرکٹر ان بلندیوں کو چھو سکے گا جن پر سچن کے قدم پڑ چکے ہیں۔

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔