دل کے مریض پاکستانی بچوں کے لیے بھارتی تحفہ

آخری وقت اشاعت:  پير 24 دسمبر 2012 ,‭ 03:33 GMT 08:33 PST

میڈیا پلئیر

پاکستان سے ہر سال دل کے مرض میں مبتلا کئی بچے علاج کی خاطر بھارت جاتے ہیں۔ اب بھارتی ڈاکٹروں نے دل کے مرض میں مبتلا بچوں کے لیے کراچی میں ہسپتال قائم کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔

دیکھئیےmp4

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

پاکستان سے ہر سال دل کے مرض میں مبتلا کئی بچے علاج کی خاطر بھارت جاتے ہیں۔ اب بھارتی ڈاکٹروں نے دل کے مرض میں مبتلا بچوں کے لیے کراچی میں ہسپتال قائم کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ریاض سہیل کی رپورٹ

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔