نمبر ون کی دوڑ ابھی ختم نہیں ہوئی

آخری وقت اشاعت:  پير 24 دسمبر 2012 ,‭ 17:40 GMT 22:40 PST

میڈیا پلئیر

ون پاؤنڈ فش کے نغمے سے شہرت حاصل کرنے والے لندن میں مقیم شاہد نذیر آج پاکستان واپس لوٹ رہے ہیں اس کی وجہ ان کے ویزے میں بعض ضروری تبدیلیاں کرنا ہے۔

دیکھئیےmp4

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

ون پاؤنڈ فش کے نغمے سے شہرت حاصل کرنے والے لندن میں مقیم شاہد نذیر پیر کو پاکستان واپس لوٹ رہے ہیں۔

ان کی واپسی کی وجہ ان کے ویزے میں بعض ضروری تبدیلیاں کرنا ہے۔ لندن میں گانا گا کر مچھلی فروخت کرنے والے شاہد کا گانا ’ون پاؤنڈ فش‘ کرسمس کے یوکے چارٹس پر انتیسویں نمبر پر رہا۔ ان کی اس کامیابی پر پاکستانی کیا کہتے ہیں دیکھیے بی بی سی نیوز کی اس رپورٹ میں

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔