پشاور میں جدید فیشن کا فروغ

آخری وقت اشاعت:  پير 31 دسمبر 2012 ,‭ 05:15 GMT 10:15 PST

میڈیا پلئیر

دہشت گردی کے واقعات سے متاثرہ پاکستان کا شہر پشاور فیشن اور جدید ڈیزائن کے لباس کے حوالے سے اب پاکستان بھر میں اہمیت اختیار کرتا جا رہا ہے۔ ملبوسات کے کاروبار سے وابستہ افراد کا کہنا ہے کہ کراچی کے بعد جدید لباس کی فروخت کا بڑا مرکز پشاور ہے۔

دیکھئیےmp4

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

شدت پسندی اور دہشت گردی کے واقعات سے متاثرہ پاکستان کا شہر پشاور فیشن اور جدید ڈیزائن کے لباس کے حوالے سے اب پاکستان بھر میں اہمیت اختیار کرتا جا رہا ہے۔ پاکستان میں ملبوسات کے کاروبار سے وابستہ افراد کا کہنا ہے کہ کراچی کے بعد جدید لباس کی فروخت کا بڑا مرکز پشاور ہے ۔ عزیزاللہ خان کی رپورٹ

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔