کھانسی کا شربت یا موت کا پیالہ؟

آخری وقت اشاعت:  جمعـء 4 جنوری 2013 ,‭ 19:49 GMT 00:49 PST

میڈیا پلئیر

پنجاب میں کھانسی کا ناقص شربت پینے سے اب تک پحپن ہلاکتیں ہوچکی ہیں ۔ پنجاب حکومت کو شبہ ہے کہ بھارت سے درآمد کیے گئے خام مال میں مسئلہ تھا۔

دیکھئیےmp4

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

پنجاب میں کھانسی کا ناقص شربت پینے سے اب تک پحپن ہلاکتیں ہوچکی ہیں ۔ پنجاب حکومت کو شبہ ہے کہ شربت کے لیے بھارت سے درآمد کیے گئے خام مال میں مسئلہ تھا۔مزید تسلی کے لیے شربت کے نمونے برطانیہ بھیجے جاچکے ہیں۔

تاہم ان ہلاکتوں سے جہاں ملک میں سکون آور دواؤں کے بڑھتے ہوئے نشے کی نشاندہی ہوئی ہے وہیں دواؤں کے تیاری اور فروخت کے عمل پر حکومتی کنٹرول کی کمزوری کا عنصر بھی نمایاں ہواہے ۔ شمائلہ جعفری کی رپورٹ

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔