ملالہ یوسفزئی ہسپتال سے ڈسچارج، تصاویر

آخری وقت اشاعت:  ہفتہ 5 جنوری 2013 ,‭ 01:25 GMT 06:25 PST

ملالہ یوسفزئی ہسپتال سے فارغ، تصاویر

  • طالبان کے حملےمیں زخمی ہونے والی ملالہ یوسفزئی ڈھائی ماہ کے علاج کے بعد جمعہ کو برمنگھم کے کوئین ہسپتال سے ڈسچارج کر دی گئیں
  • ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ فروری میں ایک بار پھرملالہ یوسفزئی کا آپریشن ہو گا۔
  • ملالہ نے ہسپتال سے جاتے ہوئے عملے کا فرداً فرداً شکریہ ادا کیا
  • ملالہ یوسف کو خصوصی ایئر ایمبولینس کے ذریعے راولپنڈی سے برمنگھم پہنچایا گیا تھا۔
  • کوئین ہسپتال میں لائے جانے کے چند روز بعد ملالہ یوسفزئی کی یہ پہلی تصویر جاری کی گئی تھی
  • ملالہ کے خاندان نے برمنگھم کے کوئین ہسپتال میں پہلی بار ملالہ سے ملاقات کی۔
  • ملالہ کے والد نے ہسپتال میں ملالہ سے ملاقات کے بعد کہا تھا کہ اس نے ہوش میں آنے کے بعد اپنی نصابی کتابوں کا تقاضا کیا تھا
  • صدر آصف علی زرداری نے ہسپتال میں ملالہ یوسفزئی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں آصفہ بھٹو بھی موجود تھیں۔

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔