میلبرن میں ریت کے مجسمے کی نمائش

آخری وقت اشاعت:  ہفتہ 5 جنوری 2013 ,‭ 10:08 GMT 15:08 PST
  • آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں ریت سے مجسموں کی نمائش کی جا رہی ہے۔ اس مجسمے کا نام ہے سی پورٹ ویلج ہے۔ یہ نمائش فرینکسٹن واٹر فرنٹ پر پانچ جنوری سے اٹھائیس اپریل تک جاری رہے گی۔
  • اس مجسمے کا نام ایٹلانٹس ہے۔
  • اس مجسمے کا نام ڈولفن ڈانس ہے۔
  • مرمیڈز نامی یہ مجسمہ کیرن فریلچ نے بنایا ہے۔
  • اس مجسمے کا نام پوسائڈن ہے۔
  • یہ ریف بلڈر نامی مجسمہ ہے۔
  • سی پورٹ نامی مجسمہ۔
  • دی برگز نامی مجسمہ
  • دی برگز نامی مجسمے کی ایک اور تصویر

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔