’تجارت کو سیاست کے لیے استعمال نہ کریں‘

آخری وقت اشاعت:  اتوار 6 جنوری 2013 ,‭ 18:31 GMT 23:31 PST

میڈیا پلئیر

پاکستان نے حال ہی میں پاکستانی شہریوں کے ساتھ سرحد پر افغان حکام کی بدسلوکی کے بعد طورخم باڈر پر نئی پابندیاں عائد کر دیں تھیں۔ اسی سلسلے میں کابل سے بی بی سی کے نامہ نگار سید انور کی رپورٹ۔

سنئیےmp3

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

افغان چیمبر آف کامرس نے افغانستان اور پاکستان کی حکومتوں سے کہا ہے کہ تجارت کو سیاسی دباؤ کے ایک آلے کے طور پر استعمال ہر نہ کیا جائے۔ پاکستان نے حال ہی میں پاکستانی شہریوں کے ساتھ سرحد پر افغان حکام کی بدسلوکی کے بعد طورخم باڈر پر نئی پابندیاں عائد کر دیں تھیں۔ اسی سلسلے میں کابل سے بی بی سی کے نامہ نگار سید انور کی رپورٹ

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔