پاکستان میں فرقہ وارانہ تشدد میں اضافہ

آخری وقت اشاعت:  جمعـء 11 جنوری 2013 ,‭ 08:49 GMT 13:49 PST

میڈیا پلئیر

پاکستان انسٹیٹیوٹ فار پیس سٹڈیز کی ایک رپورٹ کے مطابق گذشتہ برس پاکستان میں فرقہ وارنہ تشدد کے واقعات میں اٹھاون فیصد اضافہ ہوا۔ شمائلہ جعفری کی رپورٹ

دیکھئیےmp4

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

پاکستان میں سلامتی کی صورتحال پر نظر رکھنے والے ادارے پاکستان انسٹیٹیوٹ فار پیس سٹڈیز نے حال ہی میں ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں دو ہزار بارہ کے دوران پاکستان میں امن وامان کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ پیش کیا گیا ہے ۔ ادارے کے اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ برس پاکستان میں فرقہ وارانہ تشدد کے واقعات میں اٹھاون فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ۔ ان واقعات میں اضافے کی وجوہات کیا ہے اور حکومتی سطح پر انھیں روکنے کے لیے کیا لائحہ عمل بنایا گیا ہے جانیے شمائلہ جعفری کی رپورٹ میں۔

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔