’اتنا ظلم، آخر ہمارا قصور کیا ہے‘

آخری وقت اشاعت:  ہفتہ 12 جنوری 2013 ,‭ 13:50 GMT 18:50 PST

میڈیا پلئیر

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں جمعرات کو سنوکر کلب پر ہونے والے بم حملوں میں شیعہ افراد کی ہلاکت پر ہزارہ برادری کا احتجاج ہفتے کو بھی جاری ہے اور تدفین نہیں کی گئی ہے۔

سنئیےmp3

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں جمعرات کو سنوکر کلب پر ہونے والے بم حملوں میں شیعہ افراد کی ہلاکت پر ہزارہ برادری کا احتجاج ہفتے کو بھی جاری ہے اور تدفین نہیں کی گئی ہے۔اس دھرنے میں موجود ایک بیوہ جن کے شوہر ڈاکٹر عابد کو بھی ٹارگٹ کلنگ میں ہلاک کیا گیا تھا نے اسلام آباد میں ہماری ساتھی شمائلہ خان سے بات کرتے ہوئے علمدار روڈ پر دھرنے کی تفصیلات بتائیں

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔