ہزارہ برادری سراپا احتجاج، تصاویر

آخری وقت اشاعت:  ہفتہ 12 جنوری 2013 ,‭ 15:30 GMT 20:30 PST

ہزارہ برادری کا احتجاج، تصاویر

  • کوئٹہ میں خود کش حملوں میں ہلاک ہونے والے افراد کے ورثا نےاحتجاجاً ہلاک شدگان کو دفن کرنے سے انکار کر دیا۔
  • دھماکوں کے چھتیس گھنٹوں کے بعد وزیر اعظم نے اپنے دو وزراء کو کوئٹہ بھیجنے کا فیصلہ کیا اور بیرونی دورے پرگئے چیف منسٹر کو وطن واپس آنے کا کہا۔
  • کوئٹہ حملوں میں چار صحافی بھی ہلاک ہوئے۔ کراچی میں صحافیوں نے کوئٹہ دھماکوں میں ہلاکت کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔
  • اسلام آباد میں ہزارہ برادری کےمظاہرے میں پاکستانی میڈیا سے سوال: علمدار روڈ پر ہونے والے واقعے کی کوریج کیوں نہیں؟
  • انسانی حقوق کے کارکن عرفان علی بھی کوئٹہ میں ہونے والے دھماکوں میں ہلاک ہو گئے۔
  • انسانی حقوق کے کارکنوں نے کوئٹہ میں ہونے والی ہلاکتوں کے خلاف اسلام آباد احتجاجی مظاہرہ کیا۔
  • کوئٹہ میں ہلاکتوں کے خلاف کراچی میں مظاہرہ۔
  • آخر ہمارا قصور کیا ہے، ہزارہ برادری کے لوگوں کا سوال۔
  • ہزارہ بھائیوں کو تحفظ دیا جائے، اسلام آباد میں مقیم ہزارہ برادری کے لوگوں کا مطالبہ۔
  • برطانیہ میں ہزارہ برادری کے لوگوں نے لندن میں پاکستان کے ہائی کمشن کے سامنے احتجاج کیا اور ہزارہ برادی کو تحفط فراہم کرنے کا مطالبہ کیا۔
  • پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں بھت لوگوں نے مظاہرہ کیا اور موم بتیاں جلائیں۔
  • مظاہرے میں عورتوں اور بچوں بھی شریک تھے۔

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔